سیالکوٹ سے حج آپریشن کا آغاز آج سے ہو گا

سیالکوٹ سے حج آپریشن کا آغاز آج سے ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سیالکوٹ سے حج اپریشن2017ء کا آغاز آج ہو گا ،PIA کی پہلی حج فلائٹ کو رکن قومی اسمبلی ارمغان سبحانی ،ڈائریکٹر حج سعید احمد ملک ،انچارج ڈائریکٹر سید مجیب شاہ روانہ کریں گے ،تمام عازمین کو ٹکٹ اور پاسپورٹ مل گئے۔
آغاز

مزید :

صفحہ آخر -