سرکاری عازمین حج کو الیکٹرونک بریسلٹ بھی ملے گی

سرکاری عازمین حج کو الیکٹرونک بریسلٹ بھی ملے گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری عازمین حج 2017ء کے ہر حاجی کو الیکٹرونک بریسلٹ بھی ملے گی،جو بازو پر پہننا ہو گا ،حاجی کے پاسپورٹ نمبر سمیت سارا فلائٹ شیڈول اس میں درج ہے ،پہلی دفعہ گلے میں پہننے والے لاکٹ کے علاوہ بریسلٹ دیا گیا ہے جو ہر وقت بازو میں پہننا ضروری ہو گا۔

بریسلٹ

مزید : صفحہ آخر