مجید ٹورز کا حج تربیتی پروگرام27جولائی کو ہو گا

مجید ٹورز کا حج تربیتی پروگرام27جولائی کو ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)مجید ٹورز کا حج تربیتی پروگرام27جولائی کو فائیو سٹار شادی ہال گلشن راوی لاہور میں ہو گا ،پروگرام صبح 10بجے شروع ہو گا عازمین حج بر وقت شریک ہوں۔

تربیتی پروگرام

مزید : صفحہ آخر