خواتین عبایا پہن کر حرمین شریفین میں جائیں

خواتین عبایا پہن کر حرمین شریفین میں جائیں

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری عازمین حج کم ازکم دو احرام اور خواتین عبایا پہن کر حرمین شریفین میں جائیں ،عام کپڑوں میں خواتین کا حرم شریف میں جانا منع ہے ،بے پردگی پر سعودی حکومت ایکشن لے سکتی ہے۔

عبایا

مزید : صفحہ آخر