’’اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے‘‘

’’اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے‘‘
’’اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے‘‘

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (این این آئی) وزیرا عظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ تم حسد کرسکتے ہو،کڑھ سکتے ہولیکن بالخصوص دوسرے کی قسمت سے نہیں لڑسکتے۔ اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہاکہ تم سازش کرسکتے ہو،غیراخلاقی کام کرسکتے ہولیکن قسمت سے نہیں لڑسکتے۔ انہوں نے کہاکہ اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے ۔

مریم نواز

مزید : صفحہ اول