سی ٹی ڈی کی کا رروا ئی کا لعدم تحریک طا لبا ن کے 2 دہشت گرد گرفتار
لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) سی ٹی ڈی نے والٹن روڈ میں کا رروا ئی کے دوران کا لعدم تحریک طا لبا ن کے دو مبینہ دہشت گرد گرفتارکر کے قبضہ سے ہینڈ گر نیڈ اور د ھما کہ خیز مو اد بر آمد کر لیا ہے ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ گرفتا ر د ہشت گردو ں کے نا م علی نواز اور سر تا ج خا ن ہیں جو آئندہ ہفتے سیکیورٹی اداروں پر حملے کی پلاننگ کر رہے تھے، یہ معلوم ہوا ہے کہ دہشت گردوں سے 3ہینڈ گرنیڈ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمدہو اہے ، ذرا ئع یہ بھی کہنا ہے کہ حرا ست میں لئے گے د ہشت گردو ں سے کو ٹ لکھپت د ھما کہ کے حوالے سے بھی تفتیش کی جا ر ہی ہے۔
دہشت گرد گرفتار