سی سی پی او ،ڈی آئی جی آپریشنز کا خود کش دھماکے کی جگہ کا تفصیلی معائنہ

سی سی پی او ،ڈی آئی جی آپریشنز کا خود کش دھماکے کی جگہ کا تفصیلی معائنہ

لاہور (کرا ئم ر پو رٹر )کیپٹل سٹی پولیس چیف کیپٹن (ر) امین وینس اور ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے فیروز روڈ پر ہونے والے خود کش دھماکے کی جگہ کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر پولیس افسران کی طرف سے جمع کئے جانے والے شواہد اور ابتدائی تحقیقات کے تناظر میں تفصیلی آگاہ کیا گیا۔

مزید : صفحہ اول