خودکش حملہ آور کا سر فرانزک لیبارٹری منتقل

خودکش حملہ آور کا سر فرانزک لیبارٹری منتقل

لاہور (جرائم رپورٹر، اپنے کرائم رپورٹرسے) کو ٹ لکھپت کے علاقہ ار فع کر یم ٹاور کے قریب ہو نیوالے خودکش د ھما کے کے حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے مبینہ خودکش حملہ آور کا سر مل گیا ہے، جسے پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری منتقل کر دیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں دس سے بارہ کلو گرام بارود بال بیرنگ اور نٹ بولٹ استعمال کئے گئے۔

مزید : صفحہ اول