شہباز شریف کاشہداء کے لواحقین کو 20، 20 لاکھ جبکہ شدید زخمیوں کو 10 لاکھ روپے فی کس مالی امداد دینے کا اعلان

شہباز شریف کاشہداء کے لواحقین کو 20، 20 لاکھ جبکہ شدید زخمیوں کو 10 لاکھ روپے فی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے دھماکے میں شہید افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا ہے ۔ پنجاب حکومت شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کو 20، 20 لاکھ روپے فی کس مالی امداد دے گی جبکہ شدید زخمیوں کو 10 لاکھ روپے اور معمولی زخمی ہونے والے افراد کو 3 لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔
امداد

مزید :

صفحہ اول -