میٹرک ضمنی امتحانات2017 7ستمبر سے شروع ہونگے

میٹرک ضمنی امتحانات2017 7ستمبر سے شروع ہونگے

ملتان (سٹاف رپورٹر )پنجاب بھر میں میٹرک ضمنی امتحان 2017ء سات ستمبر سے شروع ہوں گے۔اس ضمن میں پنجاب بورڈ زکمیٹی (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

آف چیئرمین (پی بی سی سی ) نے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔شیڈول کے مطابق امیدوار 8اگست 2017ء تک بغیر لیٹ فیس اپنا داخلہ فارم جمع کراسکتے ہیں۔جب کہ دوگنافیس کے ساتھ 15اگست اورتین گنا فیس کے ساتھ22اگست تک امیدوار اپنے داخلہ فارم جمع کراسکیں گے۔

ضمنی امتحانات

مزید : ملتان صفحہ آخر