بہاولپور بورڈ کے میٹرک امتحانی نتائج تقریب کی جھلکیاں(نصیر احمد ناصر سے)

بہاولپور بورڈ کے میٹرک امتحانی نتائج تقریب کی جھلکیاں(نصیر احمد ناصر سے)

*تقریب 10-10 بجے مقررہ وقت پرشروع کردی گئی ۔

* طلباء وطالبات کو (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

پولیس کے دستہ نے گارڈ آف آنرپیش کیا

*کمشنر بہاول پورجوتقریب کے مہمان خصوصی تھے تقریب میں نہ پہنچ سکے

*صوبائی وزیرملک اقبال چنڑ نے تقریرروک کر شہدائے سانحہ لاہورکیلئے فاتحہ خوانی کرائی

*چیرمین بورڈ تقریرکرکے واپس جاتے ہوئے لڑکھڑاگئے اورگرتے گرتے بچے

*اول پوزیشن بھی تین اور دوئم پوزیشن بھی تین طلباء وطالبات نے حاصل کی

*مجموعی طورپر پہلی تین پوزیشن 7 طالبات اورصرف ایک طالب علم نے حاصل کی

*پوزیشن ہولڈرمدارس کے طلباء کے اداروں کانام نہ لینے پر مدارس کے اساتذہ نے احتجاج کیا

*مدارس کے تین طلباء بھی پوزیشن ہولڈرز میں شامل تھے

*سٹیج پربیٹھی ہوئی صرف ایک طالبہ کے علاوہ تمام طالبات نے اپنے سردوپٹے سے ڈھانپ رکھے تھے

*بورڈ میں اول پوزیشن ہولڈر کو وزیراعلی پنجاب کی جانب سے 5 لاکھ روپے ، دوئم کو 3 لاکھ روپے اور سوئم کو2 لاکھ روپے نقدانعامات دیئے گئے۔

بہاولپور جھلکیاں

مزید : ملتان صفحہ آخر