ملتان بورڈ کے کامیاب 85938 امیدواروں میں سے17317نے اے پلس،16374نے اے گریڈ حاصل کیا
ملتان ( سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت میٹرک سالانہ امتحان 2017ء میں کل پاس ہونے والے85338امیدواروں (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )
میں سے 17317نے اے پلس گریڈ حاصل کیا۔اسی طرح 16374 امیدواروں نے اے گریڈ،21038امیدواروں نے بی گریڈ ،19954امیدواروں نے سی گریڈ،7398 امیدواروں نے ڈی گریڈ،225امیدواروں نے ای گریڈحاصل کیا ۔ 32امیدوار کوئی گریڈ حاصل نہیں کرسکے۔