ملتان بورد،مجموعی طور پر23 امیدواروں کیخلاف ناجائز ذرائع استعمال کرنے کے کیس درج
ملتان(سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت میٹرک سالانہ امتحان 2017ء میں مجموعی طور پر 23امیدواروں کے خلاف (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )
ناجائز ذرائع استعمال کرنے کے کیس درج کئے گئے۔مذکورہ امیدواروں کو بلوا کر کیسوں کی سماعت کی گی۔بعدازاں بورڈ کی ڈسپلن کمیٹوں کی رپورٹ پر تمام23امیدواروں کے کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں سزا دی گئی۔