پی آئی ے کی دوسری حج پرواز ملتان سے براہ راست مدینہ روانہ

پی آئی ے کی دوسری حج پرواز ملتان سے براہ راست مدینہ روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (سٹی رپورٹر)پی آئی اے کی دوسری حج پرواز 305عازمین کرام کو لیکر(بقیہ نمبر54صفحہ12پر )
صبح سویرے ملتان سے براہ راست مدینہ روانہ ہو گئی ہیں عازمین کرام کو ملتان اےئر پورٹ چھوڑنے کے لئے ان کے عزیز و اقارب دوست احباب کثیر تعداد میں اےئر پورٹ پہنچے اور انہوں نے عازمین کو پھولوں کے ہار پہناکر ملتان اےئر پورٹ سے مدینہ کے لئے روانہ کیا ۔