گیسٹرو کے 181 مریض ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو کے 181 مریض ہسپتالوں میں داخل

ملتان(وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 181 مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے جس میں(بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

سے 73 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ہے نشتر ہسپتال میں 74 چلڈرن کمپلیکس میں 49 سول ہسپتال میں 5 فاطمہ جناح ہسپتال میں 8 جبکہ شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 45 مریض لائے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر