حکومت پنجاب کا محفوظ انتقال خون پروگرام بھی کرپشن کی نذر

حکومت پنجاب کا محفوظ انتقال خون پروگرام بھی کرپشن کی نذر

ملتان(وقائع نگار) حکومت پنجاب کا محفوظ انتقال خون پروگرام بھی کرپشن کی نذر ہوگیا جسکی حتمی تحقیقات نہیں کی جا سکی ہے ذرائع کیمطابق ملتان، بہاولپور ڈویثرن سمیت دیگر اضلاع میں پروگرام شروع کیا گیا تھا جس میں کروڑوں روپے کی بے قاعدگیاں سامنے آئیں ہیں مگر تاحال (بقیہ نمبر50صفحہ7پر )

اس بارے میں تحقیقات کے عمل کو مکمل نہیں کیا جا سکا ہے جبکہ دوسری جانب بلڈ ٹرانسفیوژن حکام کیمطابق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے تحقیقات مکمل کرنا ہے جس کی سفارشات پہلے ہی بھجوائی جا چکی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر