آئی اینڈ آئی ملتان میں تعینات ہونیوالے ڈپٹی ڈائریکٹر خیال محمد خان نے دوبارہ ذمہ داریاں سنبھال لیں

آئی اینڈ آئی ملتان میں تعینات ہونیوالے ڈپٹی ڈائریکٹر خیال محمد خان نے ...

ملتان (نیوز رپورٹر) کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن (آئی اینڈ آئی) ملتان میں تعینات ہونیوالے ڈپٹی ڈائریکٹر خیال محمد خان(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

نے دوبارہ ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں انہوں نے پانے پشرو عبدالحمید کانجو کے کوئٹہ تبادلے پر چارج سنبھالا تھا تاہم وہ ایک ہفتہ کی رخصت پر چلے گئے تھے۔ گزشتہ روز انہوں نے دوبارہ ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر