نشتر میں زیر علاج ن لیگ کی رکن صوبائی اسمبلی فرح منظور ہوش میں آگئیں

نشتر میں زیر علاج ن لیگ کی رکن صوبائی اسمبلی فرح منظور ہوش میں آگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی فرح منظور ہوش میں آگئی ہیں۔ تاہم (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
ڈاکٹروں کے مطابق انہوں نے زہرخوانی کی ہے۔ اور انہوں نے کوئی زہر یلی گولیاں استعمال نہ کی ہے۔ اور نہ ہی کسی نے زہریلی گولیاں دیں ہیں۔ انہیں بھر پور طبی سہولیات مہیا کی جارہی ہیں۔ ان کے مزید تصدیق ٹیسٹ بھی کروائے جارہے ہیں۔ تاکہ معلوم ہو سکے کہ ان کو کس دوائی سے ری ایکشن ہوا ہے۔ یا انہوں نے زہر خوانی کی ہے۔