منشیات فروش کی تھانہ لوہاری گیٹ میں خودکشی کی کوشش

منشیات فروش کی تھانہ لوہاری گیٹ میں خودکشی کی کوشش

ملتان (کرائم رپورٹر) منشیات فروش کی تھانہ میں خود کشی کی کوشش۔تفصیل کے مطابق منشیات کے مقدمہ کے ملزم شرافت علی کو تھانہ (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

لوہاری گیٹ پولیس نیایک کلو سے زائد چرس سمیت گرفتار کیا محرر کے کمرے میں ملزم نے لوہے کی سلاخوں سے سر ٹکرا کے خود کو زخمی کر لیا۔مزخورہ ملزم کے خلاف تھانہ لوہاری گیٹ پولیس نے اقدام خود کشی کا مقدمہ درج کر لیا۔

خودکشی

مزید : ملتان صفحہ آخر