جشن آزادی، ملتان میں مرکزی تقریب قلعہ کہنہ قاسم باغ میں ہوگی

جشن آزادی، ملتان میں مرکزی تقریب قلعہ کہنہ قاسم باغ میں ہوگی

ملتان( نیوز رپورٹر ) ضلعی انتظا میہ نے وطن عزیز کی عظمت کو اجا گر کر نے کیلئے جشن آزاد ی تقر یبا ت بھر پور طریقے سے منا نے کا اعلا ن کیا ہے ۔اس سلسلے میں 7 رو ز ہ تقر یبا ت منعقد کی جا ئیں گی، جبکہ مر کز ی تقر یب تقریب 14 اگست کو قلعہ کہنہ قا سم با غ سٹیڈیم میں منعقد ہو گی ۔جسمیں پر چم کشائی (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

اور پر یڈ کا بھی انعقاد کیا جا ئے گا ۔جشن آ زا دی تقر یبا ت کے انتظا ما ت کا جا ئز ہ لینے کیلئے ڈ پٹی کمشنر نا در چٹھہ کی صدا ر ت میں سر کٹ ہاؤس میں اجلاس منعقد ہوا ،جس میں مےئر ملتا ن چو ہد ری نو یدالحق آ را ئیں اور ایڈ یشنل ڈسٹر کٹ کلکٹر ریونیو زاہدا کر ام ، اے ڈی سی فنا نس ارشد گو پا نگ اور دیگر نے بھی شر کت کی ۔ڈ پٹی کمشنر نا در چٹھہ نے اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ وطن عزیز ہما ر ے بز ر گو ں نے بہت محنت سے حا صل کیا ۔14 اگست ہمیں وطن عزیز کی عزت اور وقا ر میں اضا فے کیلئے اپنا کر دا ر ادا کر نے کا سبق دیتا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ آ زا د ی تقر یبا ت کے سا تو ں رو ز ’’میں ہو ں پا کستا ن ‘‘کے عنوا ن کے تحت ملی نغمو ں کے مقا بلے ،تصویر ی نمائش ،ڈ ر امے اور مشا عروں سمیت مختلف کلچر ل ایونٹس کا انعقاد کر ے گی ۔انہو ں نے کہا کہ شہر میں جشن آ زا د ی کے ر و ز مختلف محکموں اور ادا رو ں کی جا نب سے تیا ر کئے گئے 20 سے زائد فلو ٹ چلیں گے جو ہما ری تہذیب اور کلچر کی نما ئند گی کر ینگے ۔انہوں نے کہا کہ مر کز ی تقر یب میں تحر یک آ زا د ی میں حصہ لینے وا لے بز ر گو ں کو بطو ر مہما ن مد عو کیا جا ئے گا، جبکہ پر یڈ کے دور ان ملک کے سب سے بڑ ے پر چم کی نما ئش بھی کی جا ئے گی ۔ڈ پٹی کمشنر نے کہا کہ تما م سر کار ی عما رتو ں ،چو راہوں اور فلائی اوور ز کو دید ہ زیب لا ئٹس سے بھی سجا یا جا ئے گا ۔ملتا ن آ رٹس کونسل اور ٹی ہا ؤ س کی انتظا میہ بھی جشن آ زا د ی کے حوا لے سے مختلف پر وگر ام منعقد کر ے گی ۔بعد ازا ں مختلف محکمو ں نے تقر یبا ت کے حوا لے سے بر یفنگ بھی دی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر