مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز سے رکن ضلع کونسل خانیوال اسامہ فضل کی لاہور میں ملاقات‘ نوجوانوں کے مسائل سے آگاہ کیا

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز سے رکن ضلع کونسل خانیوال اسامہ فضل کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(بیورونیوز)مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما ممبر قومی اسمبلی میاں حمزہ شہباشریف سے ضلع کونسل خانیوال کی یوتھ کی واحد (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
نشست پر منتخب ممبر ضلع کونسل چوہدری اسامہ فضل کی لاہور میں ملاقات۔نوجوانوں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا اس موقع پر صوبائی حلقہ215خانیوال سے ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری فضل الرحمن بھی ہمرا ہ تھے۔میاں حمزہ شہبازشریف نے اس موقع پرا ظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ نوجوان ہمارا اثا ثہ اورملک وقوم کامستقبل ہیں۔الیکشن2018میں زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو آگے لایاجائیگا۔یوتھ ونگ کے نوجوان آئندہ الیکشن کی بھرپور تیار ی کریں۔انہوں نے کہاکہ عوام کی دعاؤں اوربھرپور تعاون سے الیکشن2018میں دیانت اورخدمت کی بنیاد پر مسلم لیگ(ن) وزیر اعظم میاں نوازشریف کی قیادت میں تاریخی کامیابی حاصل کرے گی۔