سانحہ لاہور کے باعث ینگ ڈاکٹرز نے لانگ مارچ ملتوی کر دیا
ملتان(وقائع نگار) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے سانحہ لاہور کے باعث آج بدھ کا لانگ مارچ ملتوی کر دیا ہے مطالبات کے(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )
حق میں آج پنجاب بھر سے ینگ ڈاکٹرز نے لاہور میں لانگ مارچ کرنا تھا واضح رہے لانگ مارچ اب یکم اگست 2017ء کو لاہور میں کیا جائیگا جسکی اطلاع ملتان سمیت صوبہ کے عہدیداران کو دینیسمیت شرکت کرنے کا کہا گیا ہے۔