مبینہ خودکش حملہ آور کا سر مل گیا، فرانزک لیبارٹری منتقل

مبینہ خودکش حملہ آور کا سر مل گیا، فرانزک لیبارٹری منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (جرائم رپورٹر، اپنے کرائم رپورٹرسے) کو ٹ لکھپت کے علاقہ ار فع کر یم ٹاور کے قریب ہو نیوالے خودکش د ھما کے کے حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے مبینہ خودکش حملہ آور کا سر مل گیا ہے، جسے پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری منتقل کر دیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں دس سے بارہ کلو گرام بارود بال بیرنگ اور نٹ بولٹ استعمال کئے گئے۔
حملہ آور سر