چکدرہ میں ڈپٹی کمشنر اپر دیر کی کھلی کچہری ،شکایات کے انبار

چکدرہ میں ڈپٹی کمشنر اپر دیر کی کھلی کچہری ،شکایات کے انبار

چکدرہ ( نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر لو ئر دیر عطا الر حمان کی کھلی کچہری ۔مختلف محکمو ں کے خلاف عوامی نما ئندوں سمیت کثیر تعداد میں لوگو ں نے شکا یا ت کے انبا ر لگا دیئے ڈپٹی کمشنر نے موقع پر احکامات جا ر ی کئے تفصیلا ت کے مطابق گز شتہ روز چکدرہ فشنگ ہٹ میں ڈپٹی کمشنر لو ئر دیر عطا الر حمان کی طر ف سے عوامی شکا یات کے ازالے اور مختلف محکمو ں کی کا ر کر دگی کا جا ئزہ لینے کے لیے کھلی کچہر ی کا انعقاد کیا گیا اس مو قع پر اسسٹنٹ کمشنر چکدرہ شاہ جمیل خان ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر چکدرہ محمد علیم خان ضلع نا ئب نا ظم عبد الر شید تحصیل نا ظم ادینزائی ملک قمر زمان خان نا ئب نا ظم مد ت خان سر کل ڈی ایس پی محمد شاہ خان ایس ایچ ا وچکدرہ ایوب خان ایس ایچ او اسبنڑ محبوب شاہ ایس ایچ او تھا نہ اْوچ محمد سلیم خان ایس ڈی او ایر ی گیشن ایس ڈی او سی اینڈ ڈبلیو ٹی ایم او سمیت دیگر محکمو ں کے سربرا ہو ں نے شر کت کی اس مو قع پر عوا می نما ئندوں و سیا سی نما ئندوں قو می وطن پا ر ٹی کے آمان اللہ خان پی پی پی کے خور شید علی خان حاجی نواب خان عوا می نیشنل پا ر ٹی کے حسین شاہ خان یو سفزئی جما عت اسلا می کے سید سلطنت یا ر بخاری ایڈو کیٹ تحصیل کو نسلر عبد سلام کو نسلر امتیاز خان نور رحمان سمیت کئی افراد نے کھلی کچر ی سانام ڈیم چکدرہ با ئی پا س نا جا ئز تجا ویزات کے خا تمے چکدرہ بازار میں ٹر یفک جام نئے ٹرانسپورٹ اڈہ میں گاڑ یو ں کی منتقلی چکدرہ گر لز ہا ئی سکول کے مسمار شدہ بلڈنگ کی جلد تعمیر بے جا لو ڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج دیر میو زیم گل آباد این ایچ اے رابطہ پل تحصیل ادینزائی میں غیر معیا ر ی پا پڑ اور دوسری خور دنی اشیا ء شاہ عالم بابا پبلک ہیلتھ ٹیوب ویل شاہ عا لم بابا درہ رو ڈ گر لز ہا ئر سیکنڈر ی سکول کیتا ڑی میں کلا سوں کے اجراء مقا می ہسپتا لو ں میں باولے کتو ں کے ویکسین محکمہ ایر ی گیشن کے خوڑ علا قے میں منشیا ت کے خا تمے فشنگ ہٹ ریسٹ ہا وس را بطہ پل واپڈا کے بے ہنگم پو لو ں سمیت کئی دیگر مقا می مسا ئل کے خلا ف شکا یا ت کے انبار لگا دیئے ڈپٹی کمشنر نے عوا می شکا یا ت پر نو ٹس لیتے ہو ئے موقع پر متعلقہ محکمو ں کے ذمہ داروں کو احکامات کر دیئے ڈپٹی کمشنر عطا الر حمان نے اسسٹنٹ کمشنر چکدرہ شاہ جمیل خان کو یو نیور سٹی رو ڈ اور چکدرہ بازار میں قا ئم نا جا ئز تجا ویزات کے خا تمے کے احکامات دیئے اس موقع پر کھلی کچہر ی سے خطاب کر تے ہو ئے ڈپٹی کمشنر لو ئر دیر عطا الر حمان نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ دہشت گر دی کی وجہ سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوا جس کی وجہ سے مسجد حجرہ اور جر گہ کا وجود ختم کر نے کی کو شش کی گئی ہے حکو مت نے عوا می شکا یا ت کے خا تمے کے لیے سیٹزن پور ٹل ایب کا قیام عمل میں لا یا ہے جس میں ہر شہر ی ضلعی سطح پر ہر قسم شکا یا ت در ج کر کے ضلعی انتظامیہ سے مدد لے سکتے ہیں انھوں نے کہا کہ سانام ڈیم کی تعمیر کے سلسلے میں سیشن فور نا فذ ہے جس پر جلد کام کا اغاز کر دیا جا ئے گا اس ماہ کے دوران واپڈا کو ہر قسم کے کا مو ں کے لیے پر مٹ لینے کی اجا زت نہیں ہو نگی انھوں نے کہا کہ دیر لو ئر کے عوام انتہا ئی جفا کش اور محنتی ہو نے کیساتھ ساتھ تعلیم یا فتہ ہے اور سیا سی طور پر لیڈرشپ بھی ہا ئی لیول کے یہا ں سے سیا ست میں حصہ لیکر اپنے حقوق کے لیے صو بے میں آوازاْٹھا تے ہے انھو ں نے کہا کہ ضلع کی سطح پر با قا عدہ ہر محکمہ کی کا ر کر دگی کا جا ئزہ لیا جا تا ہے عوام کی شکا یا ت کے ازا لے کے لیے ہما ر ے دفا تر کے دروازے کھلے ہیں عوام کو کسی قسم کی شکا یا ت درج کر نے کی کھلی آزادی ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر