تخت بھائی ،نجی سکول میں کام کے دوران محنت کش کرنٹ لگنے سے جاں بحق

تخت بھائی ،نجی سکول میں کام کے دوران محنت کش کرنٹ لگنے سے جاں بحق

تخت بھائی ( تحصیل رپورٹر)تخت بھائی کے علاقہ ساڑو شاہ میں نجی سکول میں تعمیراتی کام میں مصروف محنت کش بجلی کا کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگئے واقعات کے مطابق منگل کے روز حراء سکولز ساڑوشاہ میں تعمیراتی کام میں مصروف 28سالہ محنت کش مزدورعبداللہ ولد رحمت اللہ ساکن ساکن ملیانوں کلی ساڑوشاہ پلرز بھرے کے دورران بجلی کے ننگے تار سے لگ کر اچانک کرنٹ لگ گیا جس سے وہ جان بحق ہوگئے حادثے میں ایک مزدور زخمی بھی ہوئے جس کو ہسپتال میں طبی امداد کے بعد فارغ کردیا

مزید : پشاورصفحہ آخر