اے این پی رہنما ارباب محمد عارف کی والدہ انتقال کر گئیں

اے این پی رہنما ارباب محمد عارف کی والدہ انتقال کر گئیں

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما ارباب محمد عارف اور ارباب امین کی ولادہ محترمہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئی ہیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز منگل 25جولائی سہہ پہر 4بجے جہانگیر آباد تہکال بالا میں ادا کی جائیگی اور انہیں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔مرحومہ کمشنر ارباب نور محمد خان کی اہلیہ تھیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر