جمیل الرحمان کی والدہ انتقال کرگئیں

جمیل الرحمان کی والدہ انتقال کرگئیں

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ گاؤں چنار کوٹو کے جمیل الرحمان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔ مرحومہ غنی الرحمان کی بھی والدہ تھی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر