اسلم خان کے والدکی رسم قل آج ہوگی
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ٹریول ون ایجنسی بہادرخان پلازہ بٹ خیلہ کے ایم ڈی اسلم خان کے والدکی رسم قل گزشتہ روزجلال کوٹ مالاکنڈمیں اداکی گئی رسم قل میں ان کے دوستوں اوررشتہ داروں نے کثیرتعدادمیں شرکت کرکے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اورپسماندہ گان کیلئے صبروجمیل کی دعاکی۔