بٹ خیلہ ،آل ٹینکر کے ذریعہ سلیپر سمگل کرنے کی کوشش ناکام ،ڈرائیور گرفتار

بٹ خیلہ ،آل ٹینکر کے ذریعہ سلیپر سمگل کرنے کی کوشش ناکام ،ڈرائیور گرفتار

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویز نے ائل ٹینکرگاڑی کے ذریعے بھاری مقدرمیں سیپلرسمگل کرنے کی کوشش ناکام کردی ائل ٹینکرگاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمالاکنڈلیویز کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ محمدسہیل خان نے خفیہ اطلا ع پرناکہ بندی کے دوران دیر بالاسے درگئی جانے والے ائل ٹینکرگاڑی نمبر PWR.C.9255 جوڈرائیورریدی گل ولدجہان محمدساکن دیربالاچلارہاتھا گاڑی کے خفیہ خانوں سے کل 120عددسلیپربرامدکرکے ڈرائیورکوگرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا۔اورڈرائیورکے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر