ہری پور ،کیری بریک فیل ہونے سے کھائی میں گر گئی ،ڈرائیور سمیت 3 زخمی

ہری پور ،کیری بریک فیل ہونے سے کھائی میں گر گئی ،ڈرائیور سمیت 3 زخمی

ہری پور(نامہ نگار)کنڈل سے ہری پورجانے والی کیری بریک فیل ہونے سے کھائی میں جاگری ڈرائیورسمیت تین افرادشدیدزخمی زخمیوں کوفوری طبی امدادکے لیے ہسپتال پہنچادیاگیاگزشتہ روزکنڈل سے ہریپورکی طرف آنے والی کیری بریک فیل ہونے کی وجہ سے ڈرائیورسے بے قابوہوکرکھائی میں جاگری جس میں ڈرائیورسمیت تین افرادشدیدزخمی ہوگئے شدیدزخمیوں کوفوری طبی امدادکے لیے پہلے ڈی ٹائپ سرائے نعمت خان اوربعدازاں ڈی ایچ کیوہری پورریفرکردیاگیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر