عبدالرؤف لالہ کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

عبدالرؤف لالہ کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

کوھاٹ (بیورو رپورٹ) پختونخواملی عوامی پارٹی کوھاٹ کے رہنما عبدالرؤف لالہ کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں جنہیں بعدازاں سوالکھ قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا نمازجنازہ میں سیاسی جامعتوں کے نمائندوں تاجر برادری صحافیوں اور علاقہ عوان نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر