سوشل میڈیا پر آنے والی خبر بے بنیاد ہے ،مولانا حلیم الرحمان

سوشل میڈیا پر آنے والی خبر بے بنیاد ہے ،مولانا حلیم الرحمان

بونیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جمعیت علماء اسلام کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات اور جے یو آئی کے سابق امید وار مولانا حلیم الرحمان کے بھائی عارف اللہ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ خبر چلانے کی کہ ہمار اخاندان جے یو ائی سے مستعفی ہو کر جماعت اسلامی میں شمولیت کرنے والے ہیں ۔ہم اس خبر کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے اور مخالفین کو بتانا چاہتے ہے کہ جمعیت نہ صرف ہمارا پارٹی ہے ۔بلکہ ہم جمعیت کے لئے اپنے جان تک قربان کرنے کو تیار ہے ۔بونیر میں جمعیت علماء اسلام کی بڑھتی ہو ئی طاقت کو دیکھ کر مخالفین خواس باختہ ہو گئے ہے ۔اور وہ ائے روز غلط قسم کے افواہیں پھیلاکر عوام کو گمراہ کرنا چاہتے ہے ۔انہوں نے کہا کہ الیکشن 2018 میں جمعیت کے مخالفین کو اندازہ جائے گا ۔انشاء اللہ ائندہ الیکشن میں جے یو ائی بونیر کے تین صوبائی اور ایک قومی نشست پر کلین سویپ کرے گی ۔

 

مزید : پشاورصفحہ آخر