ہری پور:ٹرالی پل سے نیچے گرنے سے ڈرائیورجاں بحق

ہری پور:ٹرالی پل سے نیچے گرنے سے ڈرائیورجاں بحق

ہری پور(نامہ نگار)ہریپورسرائے نعمت خان روڈپرٹرالی پل سے نیچے گرنے سے ڈرائیورجاں بحق، تفصیلات کے مطابق ہریپورسرائے نعمت خان کارہائشی محمدنیازاپنی ٹرالی پربلاک لوڈکرکے سرائے نعمت خان کوجارہاتھاکہ محلہ نیاریہ آبادکے قریب ٹرالی بے قابوہوکرپل سے نیچے جاگری جس کے نتیجے میں ڈرائیورمحمدنیازموقع پرہی ٹرالی تلے دب کرجاں بحق ہوگیاجس کی نمازجنازہ گزشتہ روزسرائے نعمت خان میں اداکرنے کے بعدسپردخاک کردیاگیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر