تھانوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کیا جائے ، سندھ اسمبلی کا مطالبہ

تھانوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کیا جائے ، سندھ اسمبلی کا مطالبہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) سندھ اسمبلی نے ایک قرار داد اتفاق رائے سے منظور کر لی ہے ، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ سندھ میں پولیس کے تمام تھانوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کیا جائے اور صوبے میں ’’ ای کمپلینٹ سسٹم ‘‘ متعارف کرایا جائے ۔ یہ قرار داد پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون رکن غزالہ سیال نے پیش کی تھی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر