ڈی ایس جہلم راجہ نیا احمد ضلع چکوال کے نئے ڈی ایس پی ٹریفک مقرر

ڈی ایس جہلم راجہ نیا احمد ضلع چکوال کے نئے ڈی ایس پی ٹریفک مقرر

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی جہلم راجہ نثار احمد کو ضلع چکوال کے نئے ڈی ایس پی ٹریفک مقرر کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ڈی ایس پی ٹریفک چکوال کی آسامی گزشتہ کافی عرصے سے خالی تھی اور عارضی طور پر انسپکٹر ٹریفک ملک ندیم کو ڈی ایس پی ٹریفک کا اضافی چارج دیا گیا تھا۔ آئندہ ایک دو روز میں راجہ نثار احمد اپنے نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔

 

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر