سانحہ لاہور میں شہید تمام افراد کا بہت دکھ ہے،ڈی پی او جہلم

سانحہ لاہور میں شہید تمام افراد کا بہت دکھ ہے،ڈی پی او جہلم

جہلم(نامہ نگار )ڈی پی او جہلم عبدالغفار قیصرانی نے کہا کہ لاہور بم دھماکے میں شہید ہونے والے تمام افراد کا بہت دکھ ہے خصوصا شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کا جنہوں نے ملک کی خاطر فرائض کی ادائیگی میں جانوں کے نذرانے پیش کیے ہیں دہشت گردوں نے معصوم شہریوں کو نشانہ بنا کر بزدلی کا مظاہرہ کیا ہے ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ لواحقین کو صبر عطا کریں

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر