کور کمانڈر لاہور نے جنرل ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی، گلدستے پیش کئے

کور کمانڈر لاہور نے جنرل ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی، گلدستے پیش کئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(صباح نیوز) فیروز پورروڈ خود کش دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کیلئے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی جنرل ہسپتال پہنچے۔جنرل ہسپتال میں کانسٹیبل اشفاق، ولید، ناصر، سلیم، رحمت علی، محمد منشیا، دانش، سلیم، بادل، اسلم، علی حسن، دلاور مسیح، قاسم علی سمیت بتیس زخمی زیر علاج ہیں۔اتفاق ہسپتال میں سولہ اور سروسز اسپتال میں سانحہ کا ایک زخمی لایا گیا۔ کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق نے جنرل ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی اور انہیں گلدستے پیش کئے۔
کور کمانڈر لاہور