آصف زرداری کی 62ویں سالگرہ آج منائی جائے گی

آصف زرداری کی 62ویں سالگرہ آج منائی جائے گی
آصف زرداری کی 62ویں سالگرہ آج منائی جائے گی

  

کراچی (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی 62 ویں سالگرہ آج (بدھ) کو منائی جائے گی اس سلسلے میں ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی جن میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور آصف علی زرداری کیلئے صحت و تندرستی اور درازی عمر کی دعائیں مانگی جائیں گی۔آصف علی زرداری 26جولائی 1955کو کراچی میں پیدا ہوئے وہ 18 دسمبر 1987ءکو محترمہ بے نظیر بھٹو شہید سے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے۔

مزید : کراچی