شہدا کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے،ہر قیمت پر دہشتگردوں کا خاتمہ کریں گے، کیپٹن(ر)عارف نوازخان نے آئی جی پنجاب کا چارج سنبھال لیا

شہدا کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے،ہر قیمت پر دہشتگردوں کا خاتمہ ...
شہدا کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے،ہر قیمت پر دہشتگردوں کا خاتمہ کریں گے، کیپٹن(ر)عارف نوازخان نے آئی جی پنجاب کا چارج سنبھال لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)کیپٹن(ر)عارف نوازخان نے آئی جی پنجاب کا چارج سنبھال لیاپولیس کے چاق وچوبند دستے نے آئی جی کوسلامی پیش کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آئی جی عارف نواز خان کا کہنا تھا شہدا کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے ، ہم حالت جنگ میں ہیں اور فورس دہشتگردوں سے لڑنے کیلئے تیار ہے،افسران اور جوان اپنا کام صحیح طریقے سے کریں،ان کا کہناتھا بلوچستان سندھ اور پنجاب میں پولیس کو ٹارگٹ کیاگیا،ہر قیمت پر دہشتگردوں کا خاتمہ کریں گے۔

مزید :

لاہور -