بلیک میلنگ سے تنگ آکر خاتون نے صحافی بخشیش کو قتل کرایا: ڈی پی او ہری پور

بلیک میلنگ سے تنگ آکر خاتون نے صحافی بخشیش کو قتل کرایا: ڈی پی او ہری پور
بلیک میلنگ سے تنگ آکر خاتون نے صحافی بخشیش کو قتل کرایا: ڈی پی او ہری پور

  

ہری پور (صباح نیوز) مقتول صحافی بخشیش الہی کو خاتون نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر اپنے ساتھی حنیف اختر کے ساتھ مل کر قتل کروایا، قتل میں ملوث دو گرفتار ملزمان حنا خان حنیف اختر کو ٹھوس ثبوتوں کی بناءپر گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم حنیف اختر کا علاقہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود میں ایک اور نوجوان کے قتل میں بھی اہم کردار ہے۔ ملزمان کے حریفوں کی جانب سے بے بنیاد پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے ٹارگٹ کلر سمیت دیگر ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرکے عوام کو خوشخبری سنائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار پریس کانفرس کے دوران ڈی پی او سید شہزاد ندیم بخاری نے میڈیا کو بریفینگ دیتے ہوئے کیا۔

ٹیکسلا کچہری کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

مزید : ہری پور