ن لیگ کو میرے خلاف پٹیشن میں شرمندگی اٹھانا پڑے گی ،نوازشریف کی طرح قطری خط پیش نہیں کروں گا،جہانگیر ترین

ن لیگ کو میرے خلاف پٹیشن میں شرمندگی اٹھانا پڑے گی ،نوازشریف کی طرح قطری خط ...
ن لیگ کو میرے خلاف پٹیشن میں شرمندگی اٹھانا پڑے گی ،نوازشریف کی طرح قطری خط پیش نہیں کروں گا،جہانگیر ترین

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے ایک ایک پیسہ پاکستان میں کمایا اور پاکستان میں ہی لگایا،ایک ایک پیسے کی تمام دستاویزات عدالت میں جمع کرائیں گے.

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھاتمام پیسہ پاکستان سے بینکوں کے ذریعے لندن منتقل ہوا، کرپشن کیخلاف جنگ میں عمران خان کیساتھ کھڑا رہوں گا،نوازشریف کی طرح کوئی قطری خط پیش نہیں کروں گا،ان کا کہنا تھا ن لیگ کو میرے خلاف پٹیشن میں شرمندگی اٹھانا پڑے گی ۔

مزید : اسلام آباد