نیب آرڈیننس ختم ، سندھ اسمبلی نے احتساب بل کی منظوری دیدی، اپوزیشن کا بائیکاٹ

نیب آرڈیننس ختم ، سندھ اسمبلی نے احتساب بل کی منظوری دیدی، اپوزیشن کا بائیکاٹ
نیب آرڈیننس ختم ، سندھ اسمبلی نے احتساب بل کی منظوری دیدی، اپوزیشن کا بائیکاٹ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ اسمبلی میں احتساب  بل کی منظورکی منظوری دیدی گئی اپوزیشن کا بل کی منظوری پر احتجاج، اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ محمد زبیر کی جانب سے بل پر اعتراضات کے بعد بل کو دوبارہ اسمبلی میں پیش کیا گیاجس پر حکومتی ارکان نے بل کی منظوری دیدی  جس پر اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج کرتے ہوئے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا،احتساب کے بل کا نام سندھ اکاﺅنٹیبلٹی رکھا گیا ہے ،احتساب کا بل نیب کی جگہ سندھ میں نافذ ہو گااور حکومت خود کرپشن کرنے والوں کا احتساب کرے گی۔

مزید : کراچی