مصری فوج کا جزیرہ نما سینائی میں آپریشن ، مزید 40 عسکریت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ

مصری فوج کا جزیرہ نما سینائی میں آپریشن ، مزید 40 عسکریت پسند ہلاک کرنے کا ...
مصری فوج کا جزیرہ نما سینائی میں آپریشن ، مزید 40 عسکریت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ

  

قاہرہ(آئی این پی )مصری فوج نے جزیرہ نما سینائی میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن میں مزید 40 عسکریت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصری فوج کا کہنا ہے کہ جزیرہ نما سینائی میں شدت پسندوں کے خلاف ایک آپریشن میں مزید40 عسکریت پسند ہلاک کر دیے گئے ہیں جبکہ یہ کارروائی دہشت گردی کے انسداد کے حوالے سے جاری آپریشن کا حصہ ہے۔

چین ، نجی معلومات فروخت کرنے کے الزام میں 13افراد گرفتار

مزید : بین الاقوامی