عرب وزرائے خارجہ کا مسجدالاقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس بارے ہنگامی اجلاس کل ہو گا

عرب وزرائے خارجہ کا مسجدالاقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس بارے ہنگامی اجلاس کل ...
عرب وزرائے خارجہ کا مسجدالاقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس بارے ہنگامی اجلاس کل ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) عرب وزرائے خارجہ کا مسجدالاقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس بارے ہنگامی اجلاس کل ہو گا ، عرب ممالک وزرائے خارجہ کا اجلاس اردن کی درخواست پر منعقد ہوا ہے ۔
عرب ٹی وی کے مطابق اجلاس صدر الجزائرکے وزیر خارجہ کی سربراہی میں منعقد ہو گا ، اجلاس میں مسجدالاقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس کی صورتحال بارے غور کرنے کے ساتھ ساتھ اسرائیل کے غیر قانونی طور پر تشدد اور تالہ بندی کے خلاف حکمت عملی بھی اپنائی جائے گی ۔ عرب ٹی وی کے مطابق عرب وزرائے خارجہ اجلاس کا انعقاد اردن کی جانب سے مسجدالاقصیٰ اوربیت المقدس کی صورتحال بارے درخواست پر کیا گیا ۔

مزید :

عرب دنیا -