’اگر آپ اس شخص کو جانتے ہیں تو مجھے اطلاع کریں کیونکہ۔۔۔‘ مریم نواز نے تمام ن لیگیوں کو اس آدمی کو ڈھونڈنے پر لگا دیا

’اگر آپ اس شخص کو جانتے ہیں تو مجھے اطلاع کریں کیونکہ۔۔۔‘ مریم نواز نے تمام ...
’اگر آپ اس شخص کو جانتے ہیں تو مجھے اطلاع کریں کیونکہ۔۔۔‘ مریم نواز نے تمام ن لیگیوں کو اس آدمی کو ڈھونڈنے پر لگا دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ سے محبت کرنے والے ایک شہری کا رابطہ نمبر مانگ لیا ہے۔

ہم الزامات لگاتے ہیں نہ ہی فیصلہ سناتے ہیں، یہ کام سپریم کورٹ کا ہے اسے ہی کرنے دیں: کامران خان

میانوالی کے حمیداللہ نے اپنے بیٹے کی شادی کے کارڈ پر وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی تصاویر لگا دیں اس کے بعد ایک صارف نے مذکورہ شادی کارڈ کو سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر  پر اپ لوڈ کردیا جس کے بعد وزیر اعظم پاکستان کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے اسے ری ٹوئٹ کیا ہے اور ساتھ لکھا ہے کہ اگر آپ اسے جانتے ہیں تو مجھے اس کا رابطہ نمبر دیں۔

مزید : قومی /اہم خبریں