ایک اور حوا کی بیٹی ونی کی بھینٹ چڑھ گئی

ایک اور حوا کی بیٹی ونی کی بھینٹ چڑھ گئی
ایک اور حوا کی بیٹی ونی کی بھینٹ چڑھ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لیہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)لیہ کے علاقے کروڑ لعل کی بستی درکھان میں پنچائت نے 10سالہ بچی کو ونی کر دیا۔بچی کو اس کے بھائی کی پسند کرنے کی شادی کرنے پر اس فرسودہ رسم کی بھینٹ چڑھا گیا۔مقامی جاگیردار کے ڈیرے پر پنچائت پر بچی کو ونی کیا گیا،پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے نکاح خواں کو گرفتار کر لیا جبکہ پنچائت کے سربراہ اور بچی کے والدین کی تلاش جاری ہے۔

خراب ساڑھی دینے پر ساڑھی شاپ بانوبازار کے مالک کے خلاف ایک لاکھ روپے ہرجانہ کے دعویٰ پر نوٹس

روان ہفتے ملک ونی کا یہ دوسرا واقع ہے جو رپورٹ ہوا ہے۔اس سے پہلے ڈیرہ غازی خان میں 9سال کی بچی کو ونی کر دیا تھا۔

مزید :

لیّہ -