کے پی کے اسمبلی :پی ٹی آئی کی پوزیشن مزید مستحکم ،70نشستوں پر برتری کے ساتھ بلند پرواز

کے پی کے اسمبلی :پی ٹی آئی کی پوزیشن مزید مستحکم ،70نشستوں پر برتری کے ساتھ ...
کے پی کے اسمبلی :پی ٹی آئی کی پوزیشن مزید مستحکم ،70نشستوں پر برتری کے ساتھ بلند پرواز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)کے پی کے میں تحریک انصاف نے اپنی سیاسی پوزیشن کو مزید مستحکم کرلیا ہے جس میں پی ٹی آئی کو دیگر جماعتوں پر بہت ہی واضح فرق کے ساتھ نمایا ںبرتری حاصل ہے ۔

جیو نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کو 65 نشستوں پر برتری حاصل ہے جو الیکشن 2013سے بھی زیادہ ہے یوں تحریک انصاف کو کے پی کے میں مزید مقبولیت ملی ہے ۔اس کے مقابلے میں عوامی نیشنل پارٹی کو 8، متحدہ مجلس عمل کو 9، مسلم لیگ (ن) کو تین نشستوں پر برتری حاصل ہے۔