این اے 131 ، سب سے بڑے ٹاکرے کیلئے ووٹرز کا بھی شدید رش رہا

این اے 131 ، سب سے بڑے ٹاکرے کیلئے ووٹرز کا بھی شدید رش رہا

لاہور( رپورٹنگ ٹیم )این اے 131 میں سب سے بڑے ٹاکرے کے لئے ووٹرز کا بھی شدید رش ووٹرز کی بڑی تعداد نے پولنگ اسٹیشن کا رخ کر لیا۔پولنگ اسٹیشن پر انتہائی ناقص انتظامات کے باعث ووٹرز کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا پولنگ اسٹیشن 176پر بھی پولیس اور ووٹرز میں بار بار جھگڑا ہوتا رہا ۔این اے 131 میں گر می کے باوجود بھی ووٹرز کا جوش وجذبہ عروج پر رہا اس کے باوجود ایک اچھا ٹرن آؤٹ دیکھنے میں آیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...