اوکاڑہ ،نوجوان کر نٹ لگنے سے جاں بحق

اوکاڑہ ،نوجوان کر نٹ لگنے سے جاں بحق

اوکاڑہ(بیورورپورٹ+ڈسٹرکٹ رپورٹر) اوکاڑہ نوجوان کر نٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا،بتایا گیاہے کہ رینالہ خورد کے نواحی قصبہ میالکے میں ایک نوجوان ریحان یونس گھر میں بجلی کاکام کررہاتھا کہ اچانک اسے کرنٹ لگ گیا،کرنٹ نے نوجوان کو ہسپتال تک پہنچانے کا موقع نہ دیا،جوکہ ہسپتال لے جاتے راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

مزید : علاقائی


loading...