فیروزوالہ ، کرین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، دو بچے زخمی

فیروزوالہ ، کرین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، دو بچے زخمی

فیروزوالہ (نمائندہ پاکستان)لاہورروڈ کی آبادی بیگم کوٹ کے قریب ایک فیکٹری کی کرین نے موٹرسائیکل سواروں کوٹکرماردی جس کے نتیجہ میں ایک موٹرسائیکل سوارعلی احمدجاں بحق جبکہ دوبچے زخمی ہوگئے ۔بتایاگیاہے کہ علی احمد موٹرسائیکل پراپنے رشتہ داردوبچوں کے ہمراہ شاہدرہ آرہاتھابدوپلی کے قریب فیکٹری کی کرین نے ٹکرماری جس سے علی احمد موقع پرہلاک ہوگیا۔پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرلی۔ساہوکی ملیاں کے قریب تیزرفتارگاڑی کی ٹکرلگنے سے موٹرسائیکل سوارنوجوان جاں بحق ہوگیاڈرائیورگاڑی سمیت فرارہوگیاپولیس نے رپورٹ درج کرلی۔

جاں بحق

مزید : علاقائی


loading...